398

پروفیسر ممتاز حسین نے گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں بطور پرنسپل چارج سنبھال لیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پروفیسرممتازحسین بطورپرنسپل چارج سنبھالنے پرپروفیسرشفیق احمدنے مبارک بادی دیتے ہوئے کہاکہ ممتازحسین علم کا خزانہ ہیں ہر شعبہ علم پر مکمل عبور رکھتے ہیں۔انہوں نے بینکنگ کے شعبے سے ملازمت کا اعاز کر کے شعبہ اعلیٰ تعلیم میں گریڈ 20 میں بطور پرنسپل تعیناتی تک ایک درخشاں دور گزار چکا ہے۔اُن کاشاگرد کلاس روم کی حد نہیں رہ چکا ہوں لیکن جتنا ان سے سیکھا ہے ، اس کا صلہ میں اپنے استاد کو نہیں لوٹا سکتا۔انہوں نے کہاکہ گر اسی قسم کا اعلے اوصاف کامالک مشفق قابل اعتبار سربراہ آپ کے ادارے کے نصیب میں آئے تو یقینی طور پر خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے خدا انکی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں