209

مولاناعبدالاکبرچترالی کوقومی اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کمیونیکیشن ا ور پارلیمانی امورکے ممبرمقرر

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پارلیمانی و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے لئے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد قائمہ کمیٹیوں کو تشکیل دی گئی ۔جس کے تحت وفاقی حکومت نے ممبرقومی اسمبلی چترال مولاناعبدالاکبرچترالی کوقومی اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کمیونیکیشن ا ور پارلیمانی امورکے ممبرمقررکئے گئے جس پر چترالی عوام وفاقی حکومت کے عوام دوست فیصلے کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں