202

اسکردو پولیس نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

اسکردو پولیس کے اہلکار نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر کے عوام کے ذہنوں میں پولیس کا تصور بہتر کر دیا ہے. اسکردو میں پیش آنے والے واقعے کے بعد آپ پولیس کو ضرور خراج تحسین پیش کریں, اسکردو پولیس نے ایک شہری کا قیمتی اشیاء سے بھرا ہوا بیگ اس کے مالک تک پہنچایا. گمشدہ بیگ ایس ایچ او تھانہ اسکردو غلام نبی نے مالک کے حوالے کیا. بیک میں نقدی , زیوارت اور قیمتی اشیاء موجود تھیں. مذکورہ شہری خوشی سے نہال تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں