177

ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

چترال( محکم الدین ) ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے . وہ گذشتہ سال سے فالج کےعارضے میں مبتلا تھے . ان کی عمر 82سال تھی . ان کی نماز جنازہ منگل کے روز دن 2بجے ایون موڑدہ قبرستان میں ادا کی جائے گی . آپ ممبر ڈسٹرکٹ چترال عبدالوہاب , زاہدحسین , عبدالرشید کے والد تھے , ان ایون موڑدہ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں