230

انتقال پُرملال۔سابق آرپی ایم (اے۔کے۔آر۔ایس۔پی)معراج خان کی والدہ انتقال کرگئی۔

۔
چترال(نامہ نگار ) سابق آر پی ایم (اے،کے،آر ایس،پی)معراج خان آف موردیر کی والدہ مخترمہ جمعہ 2آگست کو گیارہ بجے طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی۔مرحومہ سابق ای ڈی او گلسمبرصاحبہ کی بڑی بہن تھی۔اُنہیں سہ پہر 5بجے موردیر میں سپرخاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں