321

ای پی آئی کواڈینٹرڈاکٹرفیاض علی رومی نے اپرچترال کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکااضافی چارج سنبھال لیا

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ای پی آئی کواڈینٹرڈاکٹرفیاض علی رومی نے اپرچترال کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکااضافی چارج سنبھال لیا۔محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسے باقاعدہ منظوری کے بعدڈسٹرکٹ کواڈینٹرای پی آئی لوئرچترال ڈاکٹرفیاض علی رومی کوڈی ایچ اواپرچترال تعینات کرکے اضافی چارج کانوٹفیکیشن جاری کردیاہے۔ڈاکٹرفیاض علی رومی مینجمنٹ کیڈرآفیسرہے وہ چترال میں ایل ایچ ڈبلیوکے انچارج اورٹی بی کنٹرول کے فوکل پرسن بھی رہاہے۔ڈاکٹررومی اپرچترال کی ہسپتالوں کے انتظامی معاملات کوبہتربنانے میں اہم کرداراداکریگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں