301

سپاس تشکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فخرالدین، سابق تحصیل نائب ناظم، تحصیل کونسل مستوج

میرے والد گرامی عبدالقدوس کے انتقال پرملال کے موقع پر میرے دوستوں، رشتہ داروں اور بہی خواہوں نے بڑی تعداد میں ضلعے کے کونے کونے سے تعزیت کے لئے تشریف لائے جبکہ ایک بڑی تعداد نے فون، خطوط اور سوشل میڈیا کے ذریعے میرے ساتھ غم کو بانٹ لیاجبکہ کئی دوستوں کے فون کال میں اٹینڈ بھی نہ کرسکا۔ میں ان تمام حضرات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کے سامنے دست بہ دعا ہوں کہ ان کو اجرعظیم عطافرمائے۔
میں چونکہ فرداً فرداً ان تمام حضرات کا شکریہ شکریہ اد ا نہیں کرسکتا اس لئے اس اشتہار کے ذریعے ان کا شکریہ ادا کررہا ہوں۔
؛منجانب: فخرالدین، سابق تحصیل نائب ناظم، تحصیل کونسل مستوج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں