663

گرم چشمہ کے نواحی گاؤں اویرک سے گرم چشمہ آتے ہوئے ژیتور کے مقام پر مقامی کالج کا ایک طالب علم فرزندخان ولد ایوب پہاڑی پتھر کے لگنے سے موقع پر جان بحق

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) آج جمعرات کی صبح گرم چشمہ کے نواحی گاؤں اویرک سے گرم چشمہ آتے ہوئے ژیتور کے مقام پر مقامی کالج کا ایک طالب علم فرزندخان ولد ایوب پہاڑی پتھر کے لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگئے۔ وہ گرم چشمہ میں واقع ایک پرائیویٹ کالج کا فرسٹ ائر کا طالب علم تھااور کالج اٹینڈ کرنے کی غرض سے گرم چشمہ آرہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں