تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالغفار کو ایکٹنگ بنیاد وں پر ڈی۔ سی چترال لگادیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جہاز کے حادثے میں چترال کے ڈی۔ سی اسامہ احمد وڑائچ کی شہادت کے بعد چترال کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالغفار کو ایکٹنگ بنیاد وں پر ڈی۔ سی چترال لگادیا گیا ہے ۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبر پختونخوا سے جاری شدہ ایک حکمنامے کے مطابق عبدالغفار کو ضلع چترال میں ڈپٹی کمشنر آفس کے کاموں کی نگرانی کا اختیار دیا گیا ہے۔ عبدالغفار اس سے قبل مختلف ذمہ دار عہدوں پر اپنی خدمات انجام دیتا رہاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button