ملازمت کے مواقع
کیاآپ کے بچے کے لئے ایک کام سے دوسرے کام پرمنتقل ہونامشکل ہے؟ یہ بچے کے لئے ایک مشکل کام (چیلنج ) ہوسکتاہے۔ایک خاص معمول بنانے کے لئے مل کرکام کریں مثلاً ہربارجب آپ پڑھنے کے بعددوسرے کام کی طرف متوجہ ہوں توآپ ایک دوسرے کے لئے پیار،گلے ملنایاتالی بجاسکتے ہیں









