تازہ ترین
چترال ہون فیض آبادکی رہائشی خاتون نے نامعلوم وجوہات کے بناء پرخودکشی کرلی

چترال (نامہ نگار)چترال ہون فیض آبادسے تعلق رکھنے والی سفینہ بی بی دخترشرین خان نے پیرکے سہ پہراپنے گھرمیں کمرہ بندکرکے خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔خودکشی کرنے والی کی عمر26سال بتائی جارہی ہے



