تازہ ترین
جےیوآئی یوتھ ضلع چترال کے زیر قیادت چترال کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کی ردعمل میں احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد


حکومت جان بوجھ کر عوام کودستیاب وسائل اورسہولیات سےمحروم کررہا ہے.انہوں نےحکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت اپنے اس فیصلے پر قائم رہی اور زور زبردستی سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کرنے کی کوشش کی تو وہ اس کے ردعمل میں جلد ڈاکٹر ایسوسی ایشن اور پیرامیڈیکل ایسویسی ایشن کے ساتھ ساتھ چترال کے عوام کے ساتھ مل کر اس کی بھرپور مخالفت اور مزاحمت کی تحریک چلائیں گے.جلسے سےامیر جماعت اسلامی چترال مولانا جمشید احمد،صدر جے آئی یوتھ چترال وجیہہ الدین،قاضی سلامت اللہ،وی سی ناظم نوید احمد ودیگر نے خطاب کیا۔