تازہ ترین

بونی اپر چترال میں یومَ یکجہتیِ کشمیر منایا گی

بونی اپر چترال میں تحصیل ایڈمنسٹریشن مستوج اور تحصیل ایڈمنسٹریشن موڑکھو/ تورکھور اور بازار یونین بونی کے اشتراک سے کشمیری مسلمانوں پر مودی سرکار کے ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔جس میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج ریاض خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکھو/ تورکھو مکرم خان،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج معظم خان،ٹی۔ایم۔او مستوج۔ٹی۔ایم۔ موڑکھو/تورکھو،صدر بازار یونین بونی اور تاجر برادری نے بھر پور شرکت۔شرکانے بھارت کے خلاف پلے کارڈ اُٹھا ئے ہوئے تھے۔ جو بازار احاطے سے گزر کر بھارتی جارحیت کے خلاف شدیدنعرہ بازی کی۔ کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔احتجاجی ریلی بازار سے ہوتے ہوئے واپس بونی چوک اکر اختتام پذیر ہوا۔

Related Articles

Back to top button