تازہ ترین

سیدناصرعلی شاہ چترالی آل پاکستان مسلم خیبرپختونخوا کے جائنٹ سیکرٹری منتخب

چترال(ڈیلی چترال نیوز)آل پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواکے نئے عہدیداران کے چناؤمیں چترال سے سابق صدر(ر)جنرل پرویزمشر ف کے محسن ورکرپیرسیدناصرعلی شاہ کوصوبائی جائنٹ سیکرٹری منتخب کیاگیا۔نومنتخب صوبائی جائنٹ سیکرٹری پیرسیدناصرعلی شاہ نے مرکزی اورصوبائی رہنماوں اورکارکنانوں کاشکریہ اداکرتے ہوئے اس عزم کااظہارکیاکہ وہ چترال بلکہ خیبرپختونخوا میں پارٹی کومزیدمنظم اورفعال کرنے کے لئے اپنی تما م ترکاوشیں بروئے کارلائیں گے۔انہوں نے پارٹی کی فلاح کے لئے بھرپور جدوجہد جاری رکھنے کی یقین دہانی کی۔

Related Articles

Back to top button