تازہ ترین
نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر رفیع الدین کا نماز جنازہ آج شب 8بجے بدھ بلچ پائین میں ادا کی جائے گی

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر رفیع الدین کا نماز جنازہ آج شب 8بجے بدھ بلچ پائین میں ادا کی جائے گی جوکہ آج پشاور میں اچانک حرکت بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے۔



