تازہ ترین
ریسکیو1122 اور TMA اہلکاروں کی جانب سے لوئر چترال میں قائم کیبل/چئیر لفٹوں کا معائنہ

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ساجدعلی یوسفزئی کی ہدایت پر ریسکیو1122 اور TMA آفیسرز نے دریائے چترال پر قائم مختلف کیبل کاروں/چیئر لفٹوں کا معائنہ کیا تاکہ ان کے مکینیکل اور حفاظتی معیارات کا جائزہ لیا جا سکے۔ اس موقع پر آپریٹرز کو حفاظتی اقدامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
ریسکیو1122 کی اولین ترجیح لوئر عوام کے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے اور اس سلسلے میں کیبل لفٹوں میں مزید بہتری کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں



