تازہ ترین

سلطان نورا لدین احمر نے اسسٹنٹ کمشنر چترال کی حیثیت سے چارج سنھبال کر کام شروع کردیا

چترال (نمائندہ )  سلطان نورا لدین احمر نے اسسٹنٹ کمشنر چترال کی حیثیت سے چارج سنھبال کر کام شروع کردیا ہے۔ ان کی پوسٹنگ ریاض احمد کی جگہ ہوئی ہے۔ چارج سنھبالنے کے بعد مختلف سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نئے چارج لینے والے اسسٹنٹ کمشنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ گرانفروشی اور ناجائز منافع خوری اور قانون شکنی کے خلاف عدم برداشت کا مظاہر ہ کرے گا جس کے لئے انہیں عوام کی بھر پور تعاو ن کی ضرورت ہوگی جوایسی بے قاعدگیوں کو ان کی نوٹس میں لاتے رہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button