تازہ ترین

انسپکٹر ولی خان ابائی گاون استابوں میں سپرد خاک نماز جنازہ میں پولیس اعلیٰ حکام اور مختلف مکاتب فکر کے افراد کی بھرپور شرکت

موڑکہو(جمشیداحمد) انسپکٹرولی خان ساکن موڑکہوکو ان کے ابائی قبرستان زوغاری استابون زائنی میں سپرخاک کیاگیا

نمازجنازہ میں پولیس افیسران ڈی ایس پیز,ایس ڈی پی اوز ,ایس ایچ اوز اور سی ٹی ڈی کے اہلکار اور مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی

اس سے پہلےپولیس لائن بونی میں مرحوم انسپکٹرولی خان کی نماز جنازہ ادا کی گئ جس میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال ضیاء الحسن ڈپٹی کمشنر اپرچترال ارشاد خان اور پولیس کے دیگر افسران نے نماز جنازہ میں شرکت کی مرحوم کی معفرت کےلیے فاتحہ خوانی کی گئی اور گارڈ اف انر پیش کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button