تازہ ترین
اکرم دُرانی کے دور سے ہسپتال میں پڑے ڈائیلاسز مشین کے استعمال نہ ہونے پر ہسپتال انتظامیہ اور حکومت کو تنقید کا نشانہ


خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا ۔ انہوں نے ڈی ایچ او چترال کو ایک ناکارہ انسان قرار دیا ۔ کہ اُن سے عوام کی بہبود کا کوئی کام نہیں ہو رہا ۔ وکلاء نے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ کو بھی نہیں بخشا اور الزام لگاتے ہوئے کہا ۔ کہ ابتدا میں شیر کی رفتار میں چلنے والا ڈپٹی کمشنر اب کچھوے سے بھی کم رفتار میں چلنے لگے ہیں ۔ چترال گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے ۔ اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ۔