تازہ ترین
طیارہ حادثے کے لواحقین کومعاوضہ دُگناکرکے فوری اداکیاجائے ،پی آئی اے کے چیئرمین اور ایم ۔ڈی کوفوری طورپربرطرف کردیاجائے،ایم پی اے سلیم خان /سیدسردارحسین شاہ


حادثے کی فوری تحقیقات سپریم کورٹ کے زیرنگرانی کروایاجائے چترال کے لئے روزانہ کی بنیادپرC-130جہازوں کی فوری منظوری دی جائے۔ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ چترال کیلئے روزانہ کی بنیاد پرپروازوں کابندوبست کرکے پروازوں کے کرایوں میں کمی کی جائے طیارہ حادثے کے ذمہ داروں کوقرارواقعی سزادی جائے