Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

امیر جماعت اسلامی سراج الحق یکم اکتوبر کو چترال کا دورہ کریں گے

چترال ( ارشاد اللہ شاد ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق یکم اکتوبر کو چترال کا دورہ کریں گے۔اور مُراد اسٹیڈیم دروش میں صبح دس بجے شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی حلقہ چترال اپنے قائد سراج الحق کی استقبال کیلئے ابھی سے تیاریاں شروغ کردی ہیں۔

Related Articles

Back to top button