Breaking News

ایڈیٹر انچیف

سید نذیر حسین شاہ چترال ایک جانے مانے صحافی ہیں اور گذشتہ کئی سالوں سے مختلف اخباروں اور ٹی وی چینلز کے ساتھ بطور رپورٹر منسلک ہیں انہوں نے ابلاع عامہ میں ڈپلوما حاصل کی ہوئی ہے اور ان کے اخبار ڈیلی چترال کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ چترال سے شائع ہونے والا یہ دوسرا اخبار ہے جس کو حکومتی سطح پر سرپرستی حاصل ہے۔

مستقبل کو قدرتی آفات سے محفوظ نہیں بناسکتے ہیں اور کرہ ارض کی بقا ہی بڑے پیمانے پر پودے لگانے پر منحصر ہے ڈپٹی کمشنر لویر چترال محسن اقبال

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال میں مون سون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز جمعہ کے روزچترال ٹاؤن میں بلچ کے مقام پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کے دفتر کے احاطے میں ڈپٹی کمشنر لویر چترال محسن اقبال کے ہاتھوں دیودار کا پودا لگانے کے ساتھ ہوا جبکہ ڈی پی …

Read More »

اسلام آباد میں دھرنا میں شرکت کے لئے جماعت اسلامی لویر چترال کا قافلہ مولانا جمشید احمد کی قیادت میں چترال شہر سے روان

چترال/ اسلام آباد میں دھرنا میں شرکت کے لئے جماعت اسلامی لویر چترال کا قافلہ مولانا جمشید احمد کی قیادت میں چترال شہر سے روانہ ہوکر کرنل شیر خان انٹرچینج کے مقام پر صوبائی سطح کے قافلے میں شامل ہوکر وفاقی دارالحکومت کی طرف روان دواں ہے۔ چترال سے روانگی …

Read More »

ایپکس کمیٹی کی نشست کا بنیادی مقصد حکومت خیبرپختونخوا اور دیگر اداروں بشمول پاک فوج اور پولیس کی دہشتگردی کے خاتمے اور صوبے میں امن قائم کرنے کی مشترکہ کوششوں کا احاطہ کرنا

ایپکس کمیٹی کی نشست کا بنیادی مقصد حکومت خیبرپختونخوا اور دیگر اداروں بشمول پاک فوج اور پولیس کی دہشتگردی کے خاتمے اور صوبے میں امن قائم کرنے کی مشترکہ کوششوں کا احاطہ کرنا ہے۔ صوبے میں امن و امان کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے، حالات اور واقعات کے …

Read More »

تعارفی تقاریر اور وعدے”۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات

ہر محکمے کا نیا سربراہ ،ہر ادارے کا نیا ہیڈ ،ہر وزیر کبیر ، ہر صدر ہر وزیر اعظم جب اپنی نئی ذمہ داریوں کو سنبھالتا ہے تو اپنے دفتر میں تعارفی نشست رکھتا ہے اس کے متعالقین جمع ہوتے ہیں اور اس کے چہرہ انور کو تکتے رہتے ہیں …

Read More »

دادبیداد۔۔انٹرنیٹ مافیا۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

انٹرنیٹ اکیسویں صدی کی بڑی نعمت ہے اس نعمت کو اگر اس ناہنجار دور کا عذاب کہا جائے تو بے جانہیں ہوگا چاقو سیب کو بھی کاٹتا ہے، انگلی اور گلے کو بھی نہیں بحشتا انٹرنیٹ ہمیں مفید معلومات دیتا ہے بدلے میں ہماراقیمتی وقت بربادکرتاہے بچوں کو ماں باپ …

Read More »

نوتعینات ڈپٹی کمشنرلوئر چترال محسن اقبال باقاعدہ چارج سنبھالیا

چترال(نامہ نگار)نو تعینات ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ لوئر چترال لیویز محسن اقبال نے(PAS) باقاعدہ چارج سنبھالنے کےلیے آفس پہنچے تو اے ڈی سی فنانس انور اکبر خان نے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز لوئر چترال ڈاکٹر محمد عاطف جالب , ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز عدنان حیدر ملوکی , ایس ایم چترال لیویز ٹکہ …

Read More »

پہلوان غازی محمد عیسیٰ..تحریر:محمد خالد ( پی ایس پی)

برصغیر پاک و ہند کے دور افتادہ کونے نوآبادیاتی حکمرانی کے سامنے جھکنے والوں میں شامل تھے اور چترال اور گلگت کے علاقوں کو خاص طور پر 1880 کی دہائی کے بعد انگریزوں کے حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ہنگامہ خیز دور میں ایک نام نمایاں طور پر سامنے …

Read More »

داد بیداد۔۔فلسفی اور قانون دان۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

عصمت عیسیٰ ایڈوکیٹ کی وفات سے ہمار صو بہ ایک عالم، فلسفی اور قانون دان سے محروم ہو گیا مرحوم کو عربی، انگریزی اور فارسی پر عبور حاصل تھا، وہ مشہور حریت پسند رہنما انیسویں صدی کے چھاپہ مار جنگجو اور شمشیر زن محمد عیسیٰ کے پڑ پوتے تھے ضلع …

Read More »

اپرچترال وادی لاسپورکے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سہروردی یفتالی نے درجنوں خاندانوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی

چترال (نامہ نگار )اپرچترال وادی لاسپورکے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سہروردی یفتالی نے درجنوں خاندانوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی ۔ ہرچین لاسپورمیں منعقدہ شمولیتی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی نائب صدرسلیم خان صدرمحفل ضلعی صدراپرچترال سیدشیرحسین تھے۔ سہروردی خان پیشے کے لحاظ سے درس …

Read More »

کتاب سے علم تک۔عصمت عیسیٰ ……تحریر: ظہیر الدین

1980ء کا سال، کھچا کھچ بھرا ہوٹاؤن ہال چترال، یوم اقبال کی تقریب، اسٹیج سے ایک نام لئے جانے پر مجلس پر سناٹے کی چادر بچھ جاتی ہے،پھر ایک وجیہ صورت مگر بارعب شخصیت روسٹرم پہ آجاتا ہے، تقریر کا موضوع ہے ‘اقبال اور نوجوان’۔حاضرین میں اپر چترال کے ایک …

Read More »