Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال میں پانچ روزہ کتے مارمہم شروع جس کے تحت منگل کے روزدنین مقام پر26آوارہ کتوں کوٹھکانے لگائے گئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال میں پانچ روزہ کتے مارمہم شروع جس کے تحت منگل کے روزدنین مقام پر26آوارہ کتوں کوٹھکانے لگائے گئے ۔ٹی ایم اوچترال قادرناصرن کے مطابق علاقائی سطح پر آوارہ کتوں کے حوالے سے موصولہ عوامی شکایات پر آوارہ کتوں کے خلاف ابتدائی مہم کے دوران 26آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ڈ ی ایچ اواورٹی ایم اے اسٹاف آوارہ کتوں کومارنے کامہم شروع کیا ہے اس دوران چترال ٹاون اورباہردیہات میں آوارہ کتوں کوزہردے کرٹھکانے لگائے جائے گا۔۔انہوں نے مزیدکہاکہ عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ پالتوکتوں کو گھرمیں رکھیں تاکہ مہم کے دوران ہمارے اسٹاف کومشکلات کاسامنانہ کرناپڑے۔

Related Articles

Back to top button