تازہ ترین
تحصیل کونسل کا اجلاس زیر صدارت حیات للّٰہ خان منعقفد صوبائی سیٹ بحال نہ ہونے کی صورت میں عام انتخابات کا بائکاٹ کا اعلان
چترال(نمائندہ )گذشتہ روز تحصیل کونسل چترال میں تحصیل ناظمین کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت کنوئنیر تحصیل کونسل خان حیات اللہ خان منعقد ہوا۔اجلاس میں کثیر تعداد میں ناظمین نےشرکت کی۔اجلاس میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی عدم بحالی کی صورت میں عام انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کے لئے متفقہ طورپر قرارداد پاس کی گئی