تازہ ترین
فاطمید فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام جامعہ چترال میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

جامعہ چترال میں فاطمید فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ انتظام اور ڈی ایچ او ضلع چترال لوئر کے تعاون سے آج بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کی نگرانی وائس چانسلر صاحب کی ہدایت پر جامعہ کی سٹوڈنٹس سوسائٹیز کے انچارج ظہورالحق دانش نے کی۔ جامعہ کے یوتھ امپاورمنٹ کلب کے رضاکاروں نے بلڈ کیمپ میں رضاکارانہ خدمات انجام دیے۔
جامعہ چترال کے ملازمین اور طلبہ نے بلڈ ڈونیٹ کرکے اس اس ہیومینیٹیرین کام میں بھرپور حصہ لیا۔