اظہارتعزیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افضل علی اوراہل خانہ راغوڈوک بونی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) افضل علی اوراہل خانہ راغوڈوک بونی اپرچترال نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ میں اپنے اور اپنے خاندان کی طرف سے ان تمام احباب کا ،عزیزوں کا ،دوستوں کا اور رشتہ داروں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جوہمارے محترم بھائی (پی ایم جی )سردارعلی سردارامان کی وفات پرتعزیت کے لئے سفرکرکے ہمارے گھرتشریف لائیں، خاندان کے غم اور دکھ میں برا بر کے شریک رہے ، میں اورمیرے فیملی آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے فون کالز ،واٹس ایپ ، یا سوشل میڈیا کی ذریعے ، غم کی اس گھڑی میں میرے اور میرے خاندان کیساتھ شریک ہوئے۔ہم ان لکھنے والوں کے بھی شکرگزارہیں ۔جومختلف اخبارات اورشوشل میڈیامیں ہمارے بھائی کے لئے اچھے الفاظ استعمال کیے ۔ہماراخاندان ہمیشہ آپ سب لوگوں کے پیارکامقروض رہاہے ۔پی ایم جی سردارعلی صاحب پورے چترال بلکہ کہواربولنے والے خواہ اس کاتعلق دنیاکے کسی بھی کونےس ےہوااس کوعزت اوراحترام دینے کی کوشش کرتاتھا۔اللہ پاک اس کی روح کودائمی سکون نصیب کریں۔
سوگواران
افضل علی،سردارعلی ،حکیم علی ،امیرعلی ،امتیازعلی،جاویدعلی ،شیرزادعلی ،کرم علی ،فداحسن اوردیگرممبران راغوڈوک فیملی بونی