Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال سے کریم آباد جانے والی ٹیوٹاجیب شاہ مدشیل کے مقام پرگہری کھائی میں جاگری،2افرادجان بحق

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال سے کریم آباد جانے والی ٹیوٹاجیب شاہ، مدشیل کے مقام پرگہری کھائی میں جاگری۔جس کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت دوافرادجان بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دروش سے کریم آبادکوسوختنی لکڑی لے جاتے وقت شاہ مدشیل کے مقام میں ٹیوٹاجیب ڈرئیورسے بے قابوہوکرگہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیوراعتبارخان سکنہ آڑیان دروش اورعبدالولی خان سکنہ اوسیک دروش موقع پرجان بحق ہوگی ۔مقامی لوگوں کے اطلاع پر شغورپولیس نے لاشین نکاکرڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال پہنچایاگیاجہاں پوسٹ ماٹم کے بعدورثاکوحوالہ کیاجائے گا۔

Related Articles

Back to top button