313

کٹ گاڑیوں کے مالکان کا بے انصافی کے خلاف مظاہرہ

سوات /مینگورہ میں کٹ گاڑیوں کے مالکان نےبے انصافی کے خلاف مظاہرہ کیا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ غریب اور مزدور کار لوگوں کی گاڑیاں پکڑی جاتی ہے جبکہ بااثر لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی ،چالیس دنوں سے پکڑی گئی 80 سے زیائد گاڑیوں کے لئے مالکان خوار ہورہے ہیں فریاد سننے والاکوئی نہیں ہے۔ مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہہزاروں غریب لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں اگر ہمیں انصاف نہیں دیاگیا تو مینگورہ بازار میں اجتماعی خودسوزی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں