422

چترال لٹکوہ میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والا برفانی چیتا مرگیا

چترال میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والا برفانی چیتا مرگیا، رپورٹ کے مطابق زخمی برفانی چیتا کمزور اور زخمی ہو گیا تھا، اونچائی سے گرنے کے باعث ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچا تھا، تمام تر طبی سہولیات دی گئی لیکن برفانی چیتا جانبر نہ ہوسکا، چترال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے چیتے کو پشاور چڑیا گھر منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں