258

یونیورسٹی آف چترال نے بی اے/بی ایس سی سپلمنٹری امتحانات 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

چترال/ کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے بی اے/بی ایس سی سپلمنٹری امتحانات برائے 2020 کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ ان امتحانات کا انعقاد 09  سے 18مارچ تک تاریخ کوکیاگیاتھا۔  مذکورہ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ  https://uoch.edu.pk/index.php/result-of-ba-bsc-supplementary-examinations-2020-have-been-announced/پردیکھے جاسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں