306

انتقال پرملال۔والدہ مسرور علی شاہ پرنسپل ساکن زرگراندہ وفات پا گئی۔نماز جنازہ ہفتہ3اپریل کو1:45پر زرگراندہ میں ادا کی جائیگی

چترال-والدہ مسرور علی شاہ پرنسپل ساکن زرگراندہ وفات پا گئی۔ان کی نماز جنازہ ہفتہ3اپریل کو دوپہر1:45پر زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔سوگواران میں پرنسپل مسرور علی شاہ،معراج علی شاہ،پروفیسر انور علی شاہ،ڈاکٹر منور علی شاہ،انجینئر اسحاق علی شاہ،فدااحمد ایڈوکیٹ،نیاز علی شاہ،ناصر آزاد ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں