264

شادرریشن کے مقام پرمتاثرروڈ پرمعاون خصوصی وزیرزدہ کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کام کاآغازکردیا

۔ معاون خصوصی برائے اقلیتی اموروزیراعلی خیبرپختونخوا وزیر زادہ  ایڈوائزر ٹو سی،ایم برائے اقلیتی امور کی ہدایات پر ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ چترال کی نگرانی میں ریشن کے مقام شادر میں پانی کی رخ موڑنے کاکام شروع ہوگیا۔ محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے موقع پر جاکر کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر XEN ایریگیشن چترال، PS ٹو ایڈوائزر ٹو سی،ایم برائے اقلیتی امور اور علاقے کے دیگر عمائدین بھی شریک تھے۔ ADCاپر چترال نے متعلقہ حکام کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں