302

بارات میں شامل کورولا گاڑی مقام کاری میں حادثے کا شکار..6 افراد زخمی

چترال /بارات میں شامل کورولا گاڑی حادثے کا شکار ہو کر لوئر چترال کے مقام کاری میں دریائے چترال کے کنارے جاگری، حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل اور ریکوری ٹیم جاےحادثہ پر روانہ کی گئی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کیا گیا اور ریکوری ٹیم نے حادثے کا ہونے والی گاڑی کو ریکور لیا، بارات اپر چترال موردیر سے لوئر چترال سنگور آرہی تھی کہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں