145

دروش کے مقام اوسیک پل پر نوجوان نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا زندگی کا چراغ گل کردیا،

(لوئر چترال) دروش کے مقام اوسیک پل پر نوجوان نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا زندگی کا چراغ گل کردیا، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم دریائے چترال میں جگہ جگہ سرچ آپریشن کر رہی ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق دریائے چترال میں چھلانگ لگانے والے نوجوان شجاع ولد فیض محمد عمر 30سال اور تعلق علیان ڈب دروش لوئر چترال سے ہے، نوجوان زہنی تناؤ کا شکار تھا، ریسکیو1122 کی ٹیم ڈیڈ باڈی ریکور کرنے کے لیے دریائے چترال میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کر رہی ہے

Print Friendly, PDF & Email

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں