تازہ ترین

پاکستان ہلال احمر چترال ریشن کے مقام پردریا کے کٹاؤ سے متاثرہ چھ خاندانوں میں نان فوڈ پیکچ تقسیم کئے

چترال۔پاکستان ہلال احمر چترال ریشن کے مقام پردریا کے کٹاؤ سے متاثرہ چھ خاندانوں میں نان فوڈ پیکچ تقسیم کئے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اپر چترال شاہ عدنان ،ایس ڈی پی او اپر چترال محی الدیں اور دیگر نے کہاکہ پاکستان ہلال احمر کسی بھی ناگہانی صورت میں متاثرین کی مدد کرکے لوگوں کی دل جیتتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ریشن کے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی ہےجو خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔

ضلعی سیکرٹری پاکستان ہلال احمر شیر نبی نے امدادی سامان تقسیم کرتے وقت حاضرین سے گفتگو کرتے ہو کہا کہ ہلال احمر پاکستان دکھی دلوں کا آواز بن چکا ہے کسی بھی ایمرجنسی میں بر وقت رسپانس،ریسکیو،ریلیف اس کی بنیادی مقصد ہے ۔اس مشن کو جاری رکھتے ہوئے ریشن کے دریائے چترال کی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کو بنیادی سامان پہنچانے کی کوشش کی ہے ۔امدادی سامان میں واٹرفیلثیشن کولر۔کمبل۔کچن کے تمام سامان ہائی کن کیٹ وغیرہ شامل ہیں۔فی پیکچ تقریبا 20ہزار روپے  کی مالیتکاہےارادارےکایہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے

گا

Related Articles

Back to top button