406

انتقال پرملال۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے والد مخترم انتقال کرگئے۔نماز جنازہ تورکہو رائین میں پیر30آگست کو ادا کی جائیگی

انسانی حقوق کے چئیرمین صدر بار لوئر چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کے والد مخترم بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ پیر30آگست کو تورکہو رائین میں ادا کی جائیگی۔مرحوم سینٹر  وکیل گل حیات خان ایڈوکیٹ کے بڑے بھائی اور انجینئر مظہرالدین کے چچا تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں