299

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر نیاز اےنیازی ایڈوکیٹ کےوالد گرامی بقضا ے الہی وفات پا گٸے

چترال ( نمائندہ آوازچترال) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر نیاز اےنیازی ایڈوکیٹ کےوالد گرامی بقضا ے الہی وفات پا گٸے۔ان کی عمر اسی سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ پیرکےروزاباٸی گاوں راٸین تورکہومیں ادا کی گٸی۔ جنازےمیں بڑی تعدادمیں بونی بار اورچترال بارکے وکلا ٕ سیاسی نمایندگان اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ بعد ازان انہیں سپردخاک کیا گیا۔ مرحوم سنٸیر ایڈوکیٹ گل حیات کے بھاٸی تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں