657

چترال شہر کے نواحی گاوں سنگور میں گزشتہ رات نوجوان امجد عالم نے پنھکے کے ساتھ لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کی ہے

چترال (  نمائندہ ) چترال شہر کے نواحی گاوں سنگور میں گزشتہ رات مسمی امجد عالم ولد رحمت عالم سکنہ سنگور لوٹدہ بعمر قریب 17/18 سال پنھکے کے ساتھ لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق ذہنی بیماری میں مبتلا تھا اور ایک مہینے سے علاج جاری تھی۔پولیس کو اطلاع ملنے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ کیاگیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں