258

انتقال پرملال۔۔۔بونی کے معروف سماجی شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار شیر فراز خان انتقال کرگئے

بونی / بونی کے معروف سماجی شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار شیر فراز خان انتقال کرگئے وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انھیں آج پیر کے دن ان کے آبائی قبرستان بونی ڑاغ ڈوک میں سپردخاک کردیا جائیگا۔ وہ چترال پولیس کے احسان اللہ کے والد، محمد فراز ، ماسٹر اسلام الدین، سردار عجب، صوبیدار میجر محمد عجب، نیاز ودیگر کے چچا اور ڈاکٹر گل فراز پرواک اورصحافی سیف الرحمن عزیز کے سسر تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں