311

آغاخان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ کے ایف ایس سی پری میڈیکل کی ہونہارطالبہ عالیہ فرح غفار الف ایس سی کے امتحان میں 1100نمبروں میں سے 1094نمبرلیکرصوبہ بھرمیں پہلی پوزیشن لی 

اپرچترال(نامہ نگار) آغاخان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ کے ایف ایس سی پری میڈیکل کی ہونہارطالبہ عالیہ فرح غفاریونیورسٹی ایگزامنیشن بورڈ کراچی کے زیراہتمام الف ایس سی کے امتحان میں 1100نمبروں میں سے 1094نمبرلیکرصوبہ بھرمیں پہلی پوزیشن لی  ہے ۔عالیہ نے  99.5فیصدنمبراے ون گریڈکابھی حقدارپایاہے ۔ہونہارطالبہ کاتعلق آوی مستوج سے ہے وہ سابق ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈڈویژن عبدالغفارخان کے دخترہیں ۔عالیہ فرح اس سے پہلے بھی میٹر کے امتحان میں نمایان پوزیشن لے چکی  ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں