95

انتقال پرملال:سنگور شاہ میراندہ کے ریٹائرڈ کیپٹن سریرالدین انتقال کرگئے۔نماز جنازہ جمعہ24ستمبر کو 2بجے سنگور میں ادا کی جائیگی

چترال/ تمیز الدین کے والد محترم ریٹائرڈ کیپٹن سریر الدین سکنہ سنگور شاہ میراندہ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ24ستمبر بروز جمعہ بوقت 2 بجے بمقام سنگور گرم چشمہ روڈ ڈاکٹر کالونی کے سامنے فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔
سوگواران
1پروفیسر اسرار الدین
2 حاجی فخر الدین
3حاجی نسیم الدین
4ڈاکٹر فدا عزیز الدین
5 علاؤ الدین
6 معیز الدین
7منہاس الدین
8 نعیم الدین
9ڈاکٹر محیب الدین
10حیات الدین
11 معین الدین
12بلیغ الدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں