تازہ ترین
سابق ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسراراللہ کے بیٹےشہریارخان کی پی ایچ ڈی کے لئے برطانونی ہائی کمیشن کے امتحان میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی

سابق ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ خان کے بیٹے شہریار خان نے لندن یو کے میں پی ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے برطانوی ہائی کمیشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں کے ساتھ پاس کیا۔