356

بروزاوردوسرے علاقوں سے درجنوں افراد پی پی پی میں شموليت کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی چترال لوئر کے ضلعی قیادت چترال کا اج دو مختلف مقامات میں پروگرامات کے کابینہ اجلاس بھی ہوا جاری پریس ریلیز کے مطابق ویلیج کونسل بروز گہریت کے مقام پر جماعت اسلامی سے اہنی 35 سالہ رفاقت توڑ کر سابق ناظم و کونسلر گجر یوتھ فورم کے جنرل سیکرٹری محمد الحکیم پاسوال اہنی برداری سمیت شامل ہوۓ مسلیم لیگ ن کے رہنماء سابق یو سی سابق کونسلر شیر عبدول ۔مہتر ژاو محمدظفر اور پی۔ٹی آئی سے تعلق رکھنے محمد زیبر ۔ساجد اللہ جیت عرف شینہ ذاکر حسین ۔اقرار احمد اور شریف احمد نے پیپلر پاڑٹی میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر نوجوانوں کی بڑی تعداد نے ان اجماعات میں شرکت کی دوسری بڑ ی پروگرام دورش کے تحصیل میں سابق ناظم حیدر عباس ہاوس میں منقعد ہوا جو تحصیل سطح کے پارٹی ورکروں کا تعارفی اجلاس تھی اس موقع پر شیر زمین خان نے پارٹی شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا تقریب سے سکندر حیات ۔قاری نظام ۔اکمل بھٹو ۔ظاہر خان محمد ایوب ۔اکرام ذیب ۔قاضی فیضل سعید ۔ سہراب خان تحصیل صدر حاجی غازی خان وردگ ۔ ۔ شہزادہ زخالد پرویزاورضلعی صدر انجئر فضل ربی نے خطاب کیا۔ جہاں تحصیل سطح پر ایک انتخابی کمیٹی بنانے کا فصیلہ کیا گیا جو پارٹی ورکروں کی مشاورت سےویلج کونسل میں موجود امیدواروں کے درمیاں مصلحت کا کردار کرے گا اس موقع پر مرکز ی صوبائی اور ضلعی پارٹی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا گیا ضلعی قیادت نے تحصیل چترال لوئر دورش کے لیے دومختلف الیکشن کمیٹوں کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا جس کے مطابق چترال کے لیے عالم ذیب ایڈوکیٹ صدر تحصیل چترال جب کہ ممبر صوبائی کونسل شیفقت حسیں ایڈوکیٹ کی کے سربراہی میں کام کریگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں