224

اسلام،جمہوریت اور پاکستان کے استحکام کے لئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا کردار سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔فضل الرحمن

چترال/جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے نوجوان رہنماجنرل سیکرٹری چترال ٹاون تھری فضل الرحمن نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسلام،جمہوریت اور پاکستان کے استحکام کے لئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا کردار سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اورجمعیت علماء اسلام کے کارکن خراج تحسین کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے سلیکٹیڈ اور رجیکٹیڈ حکومت،فارن فنڈنگ کاخاتمہ اورغیریقینی صورتحال سے قوم کو نجات دی جس کے لئے ہم قائد جمعیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں