222

سردار حکیم خان تحصیل چیرمین سے ملاقات ۔

تحصیل چیرمین مستوج سردار حکیم سے اج ان کے آفس میں ملاقات کی ۔اپنے آفس کا چارچ سنبھالتے ہی علاقے کی مسائلِ کے حل کیلئے ہر ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، خاص کر کے ان دنوں موسمی تبدیلی کی وجہ سے علاقے میں تغیانی اور سیلاب کی وجہ سے سڑکوں اور نقصان پہنچا ہے ، بغض جگہوں میں دریا کے بہاؤ کی وجہ سے علاقے لوگوں کے گھروں ، فصلوں ، زمینوں اور جنگلات کو نقصان ہوا ہے اور ان مسائل کو کم کرنے کیلئے متعلقہ حکام سے رابطے میں ہے اور ان نقصانات کو کم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ان علاقوں میں شوڑکوچ ، کھوژ، ارکان اور پاور شامل ہیں ، عوام کو ریلیف دینے کیلئے تمام ادارے اور متعلقہ حکام کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے ، اور ان کاموں کو تکمیل تک پہچانے میں اداروں کے ساتھ ساتھ عوام کی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ ہمیں اپنے عوام کی مسائلِ کا ادراک ہے اور ہم ممکن کوششیں کریں گے کہ ان کے مشکلات اور پریشانیاں جلد از جلد دور ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں