288

جغور پل کے قریب دریا کے کنارے ایک شخص کی جانب سے ریور بیڈ میں تعمیر کی کوشش

جغور پل کے قریب دریا کے کنارے ایک شخص کی جانب سے ریور بیڈ میں تعمیر کی کوشش، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر محد عاطف جالب کی جانب سے غیر قانونی تعمیر کو فوری روکنے کا حکم، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی، کسی کو بھی ریور بیڈ پر انکروچمنٹ کی اجازت نہیں دی جاۓ گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں