Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

نویداحمدایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال مستوج تعینات

چترال(ڈیلی چترال نیوز)اسٹپلشمنٹ ڈیپارنمنٹ خیبرپختونخواہ کی طرف سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق پی ایم ایس بی ایس 17نویداحمدکوایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال مستوج تعینات کردیاگیاہے۔نویداحمداپرچترال کوشٹ سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس کے ایک انتہائی موثر،فرض شناس اورقابل ترین افیسرکے طورپرجانے جاتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button