216

چترال لوئرپولیس کی طرف سےسیاحوں کے لیے سہولت کاری، کینیڈاسے آنے والے سیاح نے پولیس کا شکریہ ادا کیا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)ڈی۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود کی خصوصی احکامات پر چترال پولیس کی طرف سے کیلاش فیسٹیول دیکھنے کے لئے آنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو سہولیات کے ساتھ رہنمائی بھی دی جارہی ہے ۔لوئرچترال پولیس کی طرف سےسیاحوں کے لیے سہولت کاری کی گئی ۔
کینیڈا سے خصوصی طور پر کیلاش فیسٹیول میں شریک ہونے کے لئے آئے ہوئے مہمان سیاح Ries Carol نے پولیس ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر کا دورہ کیا اور لوئر چترال پولیس کی جانب سے سیاحوں کی دی جانی والی سہولیات کی تعریف کی اُن کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں