تازہ ترین
مغل باز ٹھیکہ دارکاوالدہ محترمہ وفات پاگئی۔ نماز جنازہ جمعہ 11بجےجوٹی لشٹ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نامہ نگار)انتقال پُرملال:والدہ مغل باز ٹھیکہ دار ساکن جوٹی لشٹ بروز وفات پاگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 23دسمبربروز جمعہ بوقت 11بجے اُ ن کی رہائش گاہ جوٹی لشٹ میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں مغل باز ٹھیکہ دار(بیٹا)،جہانگیر جگر (داماد)،حسین احمد(بیٹا)،شاہ نواز مغل(نواسہ)عالمزیب جگر(نواسہ) اور محمد نواب ایڈوکیٹ (بھائی) شامل ہیں۔



