287

آئی جی خیبرپختونخوامعظم جاہ انصاری تبدیل ۔اخترحیات گنڈاپور نئے آئی جی تعینات

پشاور(نامہ نگار)خیبرپختونخوا پولیس کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا، اختر حیات گنڈاپور اب صوبے کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق معظم جاہ انصاری کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔گریڈ 21 کے افسر اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیے گئے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں